قرآن کریم > عبس
•
كَلَّا إِنَّهَا تَذْكِرَةٌ
ہر گز ایسا نہیں چاہئے ! یہ قرآن تو ایک نصیحت ہے
فَمَنْ شَاءَ ذَكَرَهُ
اب جو چاہے، اُسے یاد کرلے
فِي صُحُفٍ مُكَرَّمَةٍ
وہ ایسے صحیفوں میں درج ہے جو بڑے مقدس ہیں
مَرْفُوعَةٍ مُطَهَّرَةٍ
اُونچے رُتبے والے ہیں ، پاکیزہ ہیں
بِأَيْدِي سَفَرَةٍ
اُن لکھنے والوں کے ہاتھ میں رہتے ہیں
كِرَامٍ بَرَرَةٍ
جو خود بڑی عزت والے، بہت نیک ہیں
قُتِلَ الْإِنْسَانُ مَا أَكْفَرَهُ
خدا کی مار ہوایسے انسان پر، وہ کتنا ناشکرا ہے !
مِنْ أَيِّ شَيْءٍ خَلَقَهُ
(وہ ذرا سوچے کہ) اﷲ نے اُسے کس چیز سے پیدا کیا؟
مِنْ نُطْفَةٍ خَلَقَهُ فَقَدَّرَهُ
نطفے کی ایک بوند سے ! اُسے پیدا بھی کیا، پھر اُس کو ایک خاص انداز بھی دیا
ثُمَّ السَّبِيلَ يَسَّرَهُ
پھر اُس کیلئے راستے بھی آسان بنادیا