May 18, 2024

قرآن کریم > عبس >sorah 80 ayat 16

كِرَامٍ بَرَرَةٍ

جو خود بڑی عزت والے، بہت نیک ہیں

آيت 16: كِرَامٍ بَرَرَةٍ: «جو بڑے معزز اور نيك هيں۔»

        اس سے ملتى جلتى بات هم سورة الواقعة كى اس آيت ميں بھى پڑھ آئے هيں: (لَا يَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ) «اسے چھو نهيں سكتے مگر وهى جو بالكل پاك هيں»۔ مراد يه هے كه قرآن مجيد كا مقام بهت بلند هے۔ تو اے نبى (صلى الله عليه وسلم) آپ قرآن مجيد كے مقام اور مرتبے كو ملحوظ ركھتے هوئے ان لوگوں سے معامله كيجيے اور جو شخص قرآن مجيد سے اعراض كرتا هے آپ بھى اس كو منه نه لگائيے۔ ان كے مقابلے ميں آپ زياده توجه ان لوگوں پر ديجيے جو هدايت كى تلاش ميں آپ كے پاس چل كر خود آتے هيں۔

UP
X
<>