سورۂ مریم کے آغاز میں تمہیدی کلمات کے تحت تین سورتوں (مریم، طٰہٰ اور الانبیاء) پر مشتمل اس ذیلی گروپ کا تعارف ہو چکا ہے، جس کی دوسری سورت سوره طٰہٰ ہے۔
یہ اس وقت کی بات ہے جب ان کو ایک آگ نظر آئی تو انہوں نے اپنے گھر والوں سے کہا : ’’ تم یہیں ٹھہرو، میں نے ایک آگ دیکھی ہے۔ شاید میں اس میں سے کوئی شعلہ تمہارے پاس لے آؤں ، یا اُس آگ کے پاس مجھے راستے کا پتہ مل جائے۔‘‘