قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 9
وَهَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ مُوسَى
اور (اے پیغمبر !) کیا تم تک موسیٰ کا واقعہ پہنچا ہے؟
آیت ۹: وَہَلْ اَتٰکَ حَدِیْثُ مُوْسٰی: «اور کیا آپ تک پہنچی ہے موسی ٰ کی خبر؟»