April 25, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 8

اَللّٰهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ ۭ لَهُ الْاَسْمَاۗءُ الْحُسْنٰى

اﷲ وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ اُسی کے اچھے اچھے نام ہیں

 آیت ۸:  اَللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ لَہُ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰی:   «وہ اللہ ہے! اس کے علاوہ کوئی معبود نہیں۔ اُسی کے ہیں تمام اچھے نام۔»

            اب یہاں سے آگے حضرت موسیٰ کا قصہ شروع ہو رہا ہے جس کے بارے میں بیشتر تفصیلات سورۃ الاعراف کے مطالعے کے دوران گزر چکی ہیں۔ چنانچہ یہاں وہ تفصیلات پھر سے دہرائی نہیں جائیں گی۔ 

UP
X
<>