قرآن کریم > الـعلق
الـعلق
•
أَرَأَيْتَ إِنْ كَذَّبَ وَتَوَلَّى
بھلا بتلاؤ کہ اگر وہ (روکنے والا) حق کو جھٹلاتا ہو، اور منہ موڑتا ہو
•
كَلَّا لَئِنْ لَمْ يَنْتَهِ لَنَسْفَعًا بِالنَّاصِيَةِ
خبردار! اگر وہ باز نہ آیا، تو ہم (اُسے) پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے
•
كَلَّا لَا تُطِعْهُ وَاسْجُدْ وَاقْتَرِبْ
ہر گز نہیں! اُس کی بات نہ مانو، اور سجدہ کرو، اور قریب آجاؤ