May 18, 2024

قرآن کریم > الـعلق >sorah 96 ayat 13

أَرَأَيْتَ إِنْ كَذَّبَ وَتَوَلَّى

بھلا بتلاؤ کہ اگر وہ (روکنے والا) حق کو جھٹلاتا ہو، اور منہ موڑتا ہو

آيت 13: أَرَأَيْتَ إِنْ كَذَّبَ وَتَوَلَّى: «كيا تم نے سوچا هے كه اس نے جو جھٹلايا هے اور منه موڑ ليا هے۔»

UP
X
<>