قرآن کریم > الانشقاق
الانشقاق
•
وَإِذَا قُرِئَ عَلَيْهِمُ الْقُرْآنُ لَا يَسْجُدُونَ
اور جب اُن کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو وہ سجدہ نہیں کرتے؟
•
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ
البتہ جو لوگ ایمان لے آئے ہیں ، اور اُنہوں نے نیک عمل کئے ہیں ، اُن کو ایسا ثواب ملے گا جو کبھی ختم نہیں ہوگا