May 17, 2024

قرآن کریم > الانشقاق >sorah 84 ayat 23

وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا يُوعُونَ

اور جو کچھ یہ جمع کر رہے ہیں، اﷲ کو خوب معلوم ہے

آيت 23: وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا يُوعُونَ: «اور الله كو خوب معلوم هے كه يه لوگ (اپنے اندر) كيا بھرے هوئے هيں۔»

        عام طور پر اس آيت كے بارے ميں يهى سمجھا گيا هے كه اس ميں انسان كے مال و دولت جمع كرنے كى طرف اشاره هے، ليكن دراصل اس سے دلوں اور سينوں كى گندگى مراد هے۔ يعنى الله تعالى خوب جانتا هے كه ان لوگوں كے سينے كفر، عداوت، بغض، حسد، تكبر وغيره كى غلاظتوں سے بھرے هوئے هيں اور اسى وجه سے يه الله كى آيات كو پهچان لينے كے بعد بھى ان كى تكذيب كررهے هيں۔

UP
X
<>