قرآن کریم > التكوير
التكوير
•
وَمَا صَاحِبُكُمْ بِمَجْنُونٍ
اور (اے مکہ والو !) تمہارے ساتھ رہنے والے یہ صاحب (یعنی حضرت محمد ﷺ) کوئی دیوانے نہیں ہیں
•
وَلَقَدْ رَآهُ بِالْأُفُقِ الْمُبِينِ
اور یہ بالکل سچی بات ہے کہ انہوں نے اس فرشتے کو کھلے ہوئے اُفق پر دیکھا ہے
•
وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَيْطَانٍ رَجِيمٍ
اور نہ یہ (قرآن) کسی مردُود شیطان کی (بنائی ہوئی) کوئی بات ہے
•
وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ
اور تم چاہو گے نہیں ، اِلَّا یہ کہ خود اﷲ چاہے جو سارے جہانوں کا پروردگار ہے