May 19, 2024

قرآن کریم > التكوير >sorah 81 ayat 29

وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ

اور تم چاہو گے نہیں ، اِلَّا یہ کہ خود اﷲ چاہے جو سارے جہانوں کا پروردگار ہے

آيت 29: وَمَا تَشَاؤُونَ إِلاَّ أَن يَشَاء اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ: «اور تمهارے چاهے بھى كچھ نهيں هوسكتا جب تك كه الله نه چاهے جو تمام جهانوں كا رب هے۔»

        يه مضمون قرآن ميں بهت تكرار كے ساتھ آيا هے، يعنى كسى انسان كو هدايت تبھى ملے گى جب وه خود بھى اس كے ليے اراده كرے اور پھر الله بھى اسے هدايت دينا چاهے۔ ظاهر هے هر كام الله هى كے اذن اور اسى كى توفيق سے هوتا هے۔ ليكن هدايت كے ليے الله تعالى كى توفيق كے ساتھ انسان كى اپنى خواهش اور طلب كا شامل هونا بهت ضرورى هے، كيوں كه الله تعالى زبردستى كسى پر هدايت مسلط نهيں كرتا۔ اگر ايسا هو تو پھر سزا اور جزا كا سارا فلسفه هى غلط هوجاتا هے۔

UP
X
<>