قرآن کریم > الانفطار
الانفطار
•
عَلِمَتْ نَفْسٌ مَا قَدَّمَتْ وَأَخَّرَتْ
اُس وقت ہر شخص کو پتہ چل جائے گا کہ اُس نے کیا آگے بھیجا اور کیا پیچھے چھوڑا
•
يَاأَيُّهَا الْإِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ
اے انسان ! تجھے کس چیز نے اپنے اُس پروردگار کے معاملے میں دھوکا لگا دیا ہے جو بڑا کرم والا ہے
•
الَّذِي خَلَقَكَ فَسَوَّاكَ فَعَدَلَكَ
جس نے تجھے پیدا کیا، پھر تجھے ٹھیک ٹھیک بنایا، پھر تیرے اندر اِعتدال پیدا کیا؟