May 17, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 65

قُلْ إِنَّمَا أَنَا مُنذِرٌ وَمَا مِنْ إِلَهٍ إِلاَّ اللَّهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ

(اے پیغمبر !) کہہ دو کہ :’’ میں تو ایک خبردار کرنے والا ہوں ، اور اُس اﷲ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں جو ایک ہے، جو سب پر غالب ہے

آیت ۶۵:   قُلْ اِنَّمَآ اَنَا مُنْذِرٌ وَّمَا مِنْ اِلٰہٍ اِلَّا اللّٰہُ الْوَاحِدُ الْقَہَّارُ: ’’ (اے نبی !) کہہ دیجیے کہ میں تو بس ایک خبردار کرنے والا ہوں ‘ اور نہیں ہے کوئی معبود سوائے اللہ کے‘ وہ اکیلا ہے اور ہر چیز پر پوری طرح چھایا ہوا ہے۔‘‘ 

UP
X
<>