April 19, 2024

قرآن کریم > ص

ص

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

سُورۃُ صٓ

تمہیدی کلمات

         سورۂ صٓ قرآن حکیم کی ان تین سورتوں میں سے ایک ہے جن کا آغاز ایک ’’حرفِ مقطعہ ‘‘سے ہوتا ہے۔ باقی دو سورتیں سورۂ قٓ ا ورسور ۂ نٓ ہیں۔ سورۂ صٓ کا تعلق مکی سورتوں کے جس گروپ سے ہے اس میں شامل تمام سورتوں کا مرکزی مضمون ’’توحید‘‘ ہے۔ سورۂ قٓ ان دو گروپس کی ابتدائی سورت ہے جن میں شامل سورتوں کا مرکزی مضمون آخرت اورانذارِ آخرت ہے‘ جبکہ سورۂ نٓ (سورۃ القلم) بالکل ابتدائی دور کی سورت ہے۔ 

UP
X
<>