May 17, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 64

إِنَّ ذَلِكَ لَحَقٌّ تَخَاصُمُ أَهْلِ النَّارِ

 یقینا دوزخیوں کے آپس میں جھگڑنے کی یہ ساری باتیں بالکل سچی ہیں جو ہو کر رہیں گی

آیت ۶۴:   اِنَّ ذٰلِکَ لَحَقٌّ تَخَاصُمُ اَہْلِ النَّارِ: ’’یقینا یہ حق ہے اہل جہنم کے مابین جھگڑا!‘‘

        تم لوگوں کو یقین رکھنا چاہیے کہ جیسے ہم یہ سب کچھ بیان کر رہے ہیں‘ اُس روز اہل جہنم کے مابین بالکل اسی طرح سے بحث و تکرار ہو گی۔ 

UP
X
<>