May 17, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 66

رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا الْعَزِيزُ الْغَفَّارُ

جو تمام آسمانوں اور زمین اور اُن کے درمیان ہر چیز کا مالک ہے، جس کا اِقتدار سب پر چھایا ہوا ہے، جو بہت بخشنے والا ہے۔‘‘

آیت ۶۶:   رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَمَا بَیْنَہُمَا الْعَزِیْزُ الْغَفَّارُ: ’’وہ رب ہے آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان کے مابین ہے‘ اور وہ بہت زبردست‘ بہت بخشنے والا ہے۔‘‘ 

UP
X
<>