قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 153
أَصْطَفَى الْبَنَاتِ عَلَى الْبَنِينَ
کیا اﷲ نے بیٹوں کے بجائے بیٹیاں پسند کی ہیں؟
آیت ۱۵۳ اَصْطَفَی الْبَنَاتِ عَلَی الْبَنِیْنَ: ’’کیا اُس نے بیٹیاں پسند کر لیں بیٹوں کو چھوڑ کر!‘‘