May 19, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 152

وَلَدَ اللَّهُ وَإِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ

کہ اﷲ کے کوئی اولاد ہے، اور یہ لوگ یقینی طور پر جھوٹے ہیں

آیت ۱۵۱‘ ۱۵۲   اَلَآ اِنَّہُمْ مِّنْ اِفْکِہِمْ لَیَقُوْلُوْنَ  وَلَدَ اللّٰہُ وَاِنَّہُمْ لَکٰذِبُوْنَ: ’’خبردار! یقینا یہ لوگ جھوٹ گھڑ کر کہتے ہیں ‘ کہ اللہ کے اولاد ہوئی اور یقینا یہ جھوٹے ہیں۔‘‘ 

UP
X
<>