May 19, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 151

أَلا إِنَّهُم مِّنْ إِفْكِهِمْ لَيَقُولُونَ

یاد رکھو ! یہ اپنی من گھڑت بات کی وجہ سے کہتے ہیں

آیت ۱۵۱‘ ۱۵۲   اَلَآ اِنَّہُمْ مِّنْ اِفْکِہِمْ لَیَقُوْلُوْنَ  وَلَدَ اللّٰہُ وَاِنَّہُمْ لَکٰذِبُوْنَ: ’’خبردار! یقینا یہ لوگ جھوٹ گھڑ کر کہتے ہیں ‘ کہ اللہ کے اولاد ہوئی اور یقینا یہ جھوٹے ہیں۔‘‘ 

UP
X
<>