May 19, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 154

مَا لَكُمْ كَيْفَ تَحْكُمُونَ

تمہیں کیا ہوگیا ہے؟ تم کیسا انصاف کرتے ہو؟

آیت ۱۵۴   مَا لَکُمْ کَیْفَ تَحْکُمُوْنَ: ’’تمہیں کیا ہو گیا ہے‘ تم کیسا فیصلہ کرتے ہو؟‘‘ 

UP
X
<>