May 17, 2024

قرآن کریم > السجدة >sorah 32 ayat 18

أَفَمَن كَانَ مُؤْمِنًا كَمَن كَانَ فَاسِقًا لاَّ يَسْتَوُونَ

بھلا بتاؤ کہ جو شخص مومن ہو، کیا وہ اُس شخص کے برابر ہو جائے جو فاسق ہے؟۔ (ظاہر ہے کہ) وہ برابر نہیں ہوسکتے

 آیت ۱۸   اَفَمَنْ کَانَ مُؤْمِنًا کَمَنْ کَانَ فَاسِقًا لاَ یَسْتَوٗنَ: ’’تو بھلا جو کوئی مؤمن ہے کیا وہ اُس کی مانند ہو جائے گا جو فاسق ہے! وہ (دونوں ) ہرگز برابر نہیں ہو سکتے۔‘‘ 

UP
X
<>