May 18, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 74

فَجَعَلْنَا عَالِيَهَا سَافِلَهَا وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِّن سِجِّيلٍ 

پھر ہم نے اُس زمین کو تہ وبالا کر کے رکھ دیا، اور ان پر پکی مٹی کے پتھروں کی بارش برسادی

 آیت ۷۴:  فَجَعَلْنَا عَالِیَہَا سَافِلَہَا وَاَمْطَرْنَا عَلَیْہِمْ حِجَارَۃً مِّنْ سِجِّیْلٍ: «پھر ہم نے اس کے اوپر والے حصے کو بنا دیا اس کے نچلے والا، اورہم نے برسائے ان کے اوپر پکی ہوئی مٹی کے کنکر۔»

            یعنی ان آبادیوں کو پوری طرح تلپٹ کر دیا گیا اور ان پر سنگ ِگل کی بارش برسائی گئی۔

UP
X
<>