May 18, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 73

فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُشْرِقِينَ 

چنانچہ سورج نکلتے ہی ان کو چنگھاڑ نے آپکڑا

 آیت ۷۳:  فَاَخَذَتْہُمُ الصَّیْحَۃُ مُشْرِقِیْنَ: «تو انہیں آ پکڑا ایک چنگھاڑ نے اجالا ہونے کے وقت۔»

            یعنی پو پھٹتے ہی ان پر اللہ کے عذاب کا کوڑا ایک زبردست چنگھاڑ کے ساتھ ٹوٹ پڑا۔

UP
X
<>