May 18, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 72

لَعَمْرُكَ إِنَّهُمْ لَفِي سَكْرَتِهِمْ يَعْمَهُونَ 

(اے پیغمبر !) تمہاری زندگی کی قسم ! حقیقت یہ ہے کہ وہ لوگ اپنی بدمستی میں اندھے بنے ہوئے تھے

 آیت ۷۲:  لَعَمْرُکَ اِنَّہُمْ لَفِیْ سَکْرَتِہِمْ یَعْمَہُوْنَ: «قسم ہے آپ کی جان کی، وہ لوگ اپنی اس بدمستی میں بالکل اندھے ہو گئے تھے۔»

            عمہ کے مادہ میں دل کے اندھے پن کا مفہوم پایا جاتا ہے، یعنی ان لوگوں کے دل بھلائی اور برائی کی تمیز سے بالکل عاری ہو گئے تھے۔ 

UP
X
<>