قرآن کریم > الـنازعات
الـنازعات
•
فَأَخَذَهُ اللَّهُ نَكَالَ الْآخِرَةِ وَالْأُولَى
نتیجہ یہ ہوا کہ اﷲ نے اُسے آخرت اور دُنیا کے عذاب میں پکڑ لیا
•
إِنَّ فِي ذَلِكَ لَعِبْرَةً لِمَنْ يَخْشَى
حقیقت یہ ہے کہ اس واقعے میں اُس شخص کیلئے بڑی عبرت ہے جو اﷲ کا خوف دل میں رکھتا ہو
•
أَأَنْتُمْ أَشَدُّ خَلْقًا أَمِ السَّمَاءُ بَنَاهَا
(انسانو !) کیا تمہیں پیدا کرنا زیادہ مشکل ہے، یا آسمان کو؟ اُس کو اﷲ نے بنایا ہے
•
وَأَغْطَشَ لَيْلَهَا وَأَخْرَجَ ضُحَاهَا
اور اُس کی رات کو اندھیری بنایا ہے، اور اس کے دن کی دُھوپ باہر نکال دی ہے