May 16, 2024

قرآن کریم > الـنازعات >sorah 79 ayat 25

فَأَخَذَهُ اللَّهُ نَكَالَ الْآخِرَةِ وَالْأُولَى

نتیجہ یہ ہوا کہ اﷲ نے اُسے آخرت اور دُنیا کے عذاب میں پکڑ لیا

آيت 25: فَأَخَذَهُ اللَّهُ نَكَالَ الْآخِرَةِ وَالْأُولَى: «تو پكڑ ليا الله نے اس كو آخرت اور دنيا كى سزا ميں۔»

        دنيا كى سزا كے طور پر تو اسے اپنے لاؤ لشكر سميت غرق كرديا گيا۔ جهاں تك اس كى آخرت كى سزا كا تعلق هے اس كا ذكر قرآن ميں جا بجا هوا هے كه وه بهت بھيانك هوگى۔

UP
X
<>