قرآن کریم > الـرحـمـن
الـرحـمـن
•
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟

لَمْ يَــطْمِثْهُنَّ اِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَاۗنٌّ
اُنہیں ان جنتیوں سے پہلے نہ کسی انسان نے کبھی چھوا ہوگا، اور نہ کسی جن نے
•
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
•
مُتَّكِئِينَ عَلَى رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِيٍّ حِسَانٍ
وہ (جنتی) سبز رَفرَف اور عجیب و غریب قسم کے خوبصورت فرش پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
•
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
•
تَبٰرَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِي الْجَلٰلِ وَالْاِكْرَامِ
بڑانام ہے تمہارے پروردگار کا جو عظمت والا بھی ہے، کرم والا بھی !