قرآن کریم > الـرحـمـن
الـرحـمـن
•
سَنَفْرُغُ لَكُمْ اَيُّهَا الثَّقَلٰنِ
اے دو بھاری مخلوقو ! ہم عنقریب تمہارے (حساب کے) لئے فارغ ہونے والے ہیں
•
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
•
يٰمَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْاِنْسِ اِنِ اسْتَطَعْتُمْ اَنْ تَنْفُذُوْا مِنْ اَقْـطَارِ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ فَانْفُذُوْا ۭ لَا تَنْفُذُوْنَ اِلَّا بِسُلْطٰنٍ
اے انسانوں اور جنات کے گروہ ! اگر تم میں یہ بل ہوتا ہے کہ آسمانوں اور زمین کی حدود سے پارنکل جاؤ۔ تم زبردست طاقت کے بغیر پار نہیں ہوسکو گے
•
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
•
يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاظٌ مِّنْ نَّارٍ وَّنُحَاسٌ فَلَا تَنْتَــصِرٰنِ
تم پر آگ کا شعلہ اور تانبے کے رنگ کا دُھواں چھوڑا جائے گا، پھر تم اپنا بچاؤ نہیں کر سکو گے
•
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
•
فَاِذَا انْشَقَّتِ السَّمَاۗءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِ
غرض (وہ وقت آئے گا) جب آسمان پھٹ پڑے گا، اور لال چمڑے کی طرح سرخ گلاب بن جائے گا
•
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
•
فَيَوْمَئِذٍ لاَّ يُسْأَلُ عَن ذَنبِهِ إِنسٌ وَلا جَانٌّ
پھر اُس دن نہ کسی انسان سے اُس کے گناہ کے بارے میں پوچھا جائے گا، اور نہ کسی جن سے
•
فَبِأَيِّ آلاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟