قرآن کریم > الـرحـمـن
الـرحـمـن
•
فِيْهَا فَاكِهَةٌ وَّالنَّخْلُ ذَاتُ الْاَكْمَامِ
اُسی میں میوے اور کھجور کے گابھوں والے درخت بھی ہیں
•
فَبِأَيِّ آلاَء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(اے انسانو اور جنات !) اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
•
خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِ
اُسی نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی ہوئی مٹی سے پیدا کیا
•
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
•
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
•
مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيٰنِ
اُسی نے دوسمندروں کو اس طرح چلایا کہ وہ دونوں آپس میں مل جاتے ہیں
•
بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَّا يَبْغِيٰنِ
(پھر بھی) اُن کے درمیان ایک آڑ ہوتی ہے کہ وہ دونوں اپنی حد سے بڑھتے نہیں