May 18, 2024

قرآن کریم > عبس >sorah 80 ayat 33

فَإِذَا جَاءَتِ الصَّاخَّةُ

آخر جب وہ کان پھاڑنے والی آواز آہی جائے گی، (اُس وقت اس ناشکری کی حقیقت پتہ چل جائے گی)

آيت 33: فَإِذَا جَاءَتِ الصَّاخَّةُ: «تو جب وه آجائے گى كان پھوڑنے والى (آواز)۔»

        يعنى جب قيامت برپا كرنے كے ليے صور ميں پھونكا جائے گا تو اس كى آواز سے كان پھٹ جائيں گے۔

اس آيت كى مشابهت سورة النازعات كى اس آيت سے هے: (فَإِذَا جَاءَتِ الطَّامَّةُ الْكُبْرَى) «پھر جب وه آجائے گا بڑا هنگامه۔»

UP
X
<>