May 18, 2024

قرآن کریم > عبس >sorah 80 ayat 32

مَتَاعًا لَكُمْ وَلِأَنْعَامِكُمْ

سب کچھ تمہارے اور تمہارے مویشیوں کے فائدے کی خاطر !

آيت 32: مَتَاعًا لَكُمْ وَلِأَنْعَامِكُمْ: «ضرورت كا سامان تمهارے ليے بھى اور تمهارے مويشيوں كے ليے بھى۔»

        يه آيت هو بهو سورة النازعات ميں (آيت 33 كے طور پر) بھى آچكى هے۔ جوڑا هونے كے اعتبار سے ان دونوں سورتوں كے مضمون اور اسلوب ميں بهت مشابهت پائى جاتى هے۔

UP
X
<>