May 2, 2024

قرآن کریم > الأنفال >surah 8 ayat 51

یہ سب کچھ اُن اعمال کا بدلہ ہے جو تم نے اپنے ہاتھوں آگے بھیج رکھے تھے، اور یہ بات طے ہے کہ اﷲ بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں ہے۔ ‘‘

یہ بدلا ہے اسی کا جو تم نے آگے بھیجا اپنے ہاتھوں اور اس واسطے کہ اللہ ظلم نہیں کرتا بندوں پر.

  آیت 51:  ذٰلِکَ بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْکُمْ وَاَنَّ اللّٰہَ لَـیْسَ بِظَلاَّمٍ لِّلْعَبِیْدِ: ’’یہ وہ کچھ ہے جو تمہارے اپنے ہاتھوں نے آگے بھیجا ہے اور اللہ تو ہر گز اپنے بندوں کے حق میں ظالم نہیں ہے۔‘‘ 

UP
X
<>