May 4, 2024

قرآن کریم > الأنفال >surah 8 ayat 50

وَلَوْ تَرَى إِذْ يَتَوَفَّى الَّذِينَ كَفَرُواْ الْمَلآئِكَةُ يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ وَذُوقُواْ عَذَابَ الْحَرِيقِ 

اور اگر تم دیکھتے (تو وہ عجیب منظر تھا) جب فرشتے ان کافروں کی روح قبض کر رہے تھے، اُن کے چہروں اور پشت پر مارتے جاتے تھے، (اور کہتے جاتے تھے کہ:) ’’ اب جلنے کا مزہ (بھی) چکھنا

  آیت 50:  وَلَوْ تَرٰٓی اِذْ یَتَوَفَّی الَّذِیْنَ کَفَرُواالْمَلٰٓئِکَۃُ: ’’اور کاش تم دیکھ سکتے جب قبض کرتے ہیں فرشتے ان کافروں کی جانوں کو‘‘

            یَضْرِبُوْنَ وُجُوْہَہُمْ وَاَدْبَارَہُمْ وَذُوْقُوْا عَذَابَ الْحَرِیْقِ: ’’ضربیں لگاتے ہوئے اُن کے چہروں اور اُن کی پیٹھوں پر، اور (کہتے ہیں کہ اب) چکھو جلنے کا عذاب۔‘‘ 

UP
X
<>