May 20, 2024

قرآن کریم > الـنبإ >sorah 78 ayat 18

يَوْمَ يُنْفَخُ فِي الصُّورِ فَتَأْتُونَ أَفْوَاجًا

وہ دن جب صور پھونکا جائے گا تو تم سب فوج در فوج چلے آؤ گے

آيت 18: يَوْمَ يُنْفَخُ فِي الصُّورِ فَتَأْتُونَ أَفْوَاجًا: «جس دن پھونكا جائے گا صور ميں تو تم سب چلے آؤ گے فوج در فوج»۔

        اس كيفيت كا نقشه سورة المعارج ميں اس طرح دكھايا گيا هے: (يَوْمَ يَخْرُجُونَ مِنَ الْأَجْدَاثِ سِرَاعًا كَأَنَّهُمْ إِلَى نُصُبٍ يُوفِضُونَ) «جس دن وه نكليں گے اپنى قبروں سے دوڑتے هوئے جيسے كه نشان زده اهداف كى طرف بھاگے جارهے هوں»۔

UP
X
<>