May 20, 2024

قرآن کریم > الـنبإ >sorah 78 ayat 19

وَفُتِحَتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ أَبْوَابًا

اور آسمان کھول دیا جائے گا، تو اُس کے دروازے ہی دروازے بن جائیں گے

آيت 19: وَفُتِحَتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ أَبْوَابًا: «اور آسمان كھول ديا جائے گا تو اس ميں دروازے هى دروازے بن جائيں گے»۔

UP
X
<>