May 4, 2024

قرآن کریم > الأنعام >surah 6 ayat 36

إِنَّمَا يَسْتَجِيبُ الَّذِينَ يَسْمَعُونَ وَالْمَوْتَى يَبْعَثُهُمُ اللَّهُ ثُمَّ إِلَيْهِ يُرْجَعُونَ 

بات تو وہی لوگ مان سکتے ہیں جو (حق کے طالب بن کر) سنیں ۔ جہاں تک ان مُردوں کا تعلق ہے، ان کو تو اﷲ ہی قبروں سے اُٹھائے گا، پھر یہ اسی کی طرف لوٹائے جائیں گے

آیت 36:  اِنَّمَا یَسْتَجِیْبُ الَّذِیْنَ یَسْمَعُوْنَ وَالْمَوْتٰی یَبْعَثُہُمُ اللّٰہُ ثُمَّ اِلَیْہِ یُرْجَعُوْن:  ’’بات تو وہی قبول کریں  گے جو (حقیقتاً) سنتے ہیں ۔ رہے یہ مردے تو اللہ ان کو اٹھائے گا ،  پھر وہ اُسی کی طرف لوٹا دیے جائیں  گے۔،، 

UP
X
<>