May 3, 2024

قرآن کریم > الأنعام >surah 6 ayat 24

انظُرْ كَيْفَ كَذَبُواْ عَلَى أَنفُسِهِمْ وَضَلَّ عَنْهُم مَّا كَانُواْ يَفْتَرُونَ

دیکھو ! یہ اپنے معاملے میں کس طرح جھوٹ بول جائیں گے، اور جو (معبود) انہوں نے جھوٹ موٹ تراش رکھے تھے، اُن کا اِنہیں کوئی سراغ نہیں مل سکے گا !

آیت 24:    اُنْظُرْ کَیْفَ کَذَبُوْا عَلٰٓی اَنْفُسِہِمْ وَضَلَّ عَنْہُمْ مَّا کَانُوْا یَفْتَرُوْنَ:   ’’دیکھو کیسے وہ جھوٹ بولیں  گے اپنے اوپر اور جو افترا انہوں  نے کیا ہوا تھا وہ سب ان سے گم ہو جائے گا۔،،

            ان کے یہ دعوے کہ فلاں  دیوی بچائے گی اور فلاں  دیوتا سفارش کرے گا،  سب نسیاً منسیاً ہو جائیں  گے۔ عذاب کو دیکھ کر اس وقت ان کے ہاتھوں  کے طوطے اُڑ جائیں  گے۔

UP
X
<>