May 3, 2024

قرآن کریم > الأنعام >surah 6 ayat 23

ثُمَّ لَمْ تَكُن فِتْنَتُهُمْ إِلاَّ أَن قَالُواْ وَاللَّهِ رَبِّنَا مَا كُنَّا مُشْرِكِينَ 

اُس وقت اُن کے پاس کوئی بہانہ نہیں ہوگا، سوائے اِس کے کہ وہ کہیں گے : ’’ اﷲ کی قسم جو ہمارا پروردگار ہے، ہم تو مشرک نہیں تھے۔ ‘‘

آیت 23:    ثُمَّ لَمْ تَکُنْ فِتْنَتُہُمْ اِلآَّ اَنْ قَالُوْا وَاللّٰہِ رَبِّنَا مَا کُنَّا مُشْرِکِیْنَ:   ’’پھر نہیں  ہو گی ان کی کوئی اور چال سوائے اس کے کہ وہ کہیں  گے کہ اللہ کی قسم جو ہمارا رب ہے ہم مشرک نہیں  تھے۔،، 

UP
X
<>