May 4, 2024

قرآن کریم > الذاريات >sorah 51 ayat 51

وَلَا تَجْعَلُوْا مَعَ اللّٰهِ اِلٰــهًا اٰخَرَ ۭ اِنِّىْ لَكُمْ مِّنْهُ نَذِيْرٌ مُّبِيْنٌ

اور اﷲ کے ساتھ کوئی اور معبود نہ بناؤ۔ یقین جانو میں اُس کی طرف سے تمہارے لئے صاف صاف خبر دار کرنے والا (بن کر آیا) ہوں

آيت 51:  وَلَا تَجْعَلُوا مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ:  «اور الله كے ساتھ كوئى دوسرا معبود نه ٹھهراؤ».

إِنِّي لَكُمْ مِنْهُ نَذِيرٌ مُبِينٌ:  «يقينًا ميں اُس كى جانب سے تمهارے ليے واضح طور پر خبردار كرنے والا هوں».

UP
X
<>