May 7, 2024

قرآن کریم > الذاريات >sorah 51 ayat 50

فَفِرُّوْٓا اِلَى اللّٰهِ ۭ اِنِّىْ لَكُمْ مِّنْهُ نَذِيْرٌ مُّبِيْنٌ

لہٰذا دوڑو اﷲ کی طرف۔ یقین جانو، میں اُس کی طرف سے تمہارے لئے صاف صاف خبردار کرنے والا (بن کر آیا) ہوں

آيت 50:  فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ إِنِّي لَكُمْ مِنْهُ نَذِيرٌ مُبِينٌ:  «تو دوڑو الله كى طرف، يقينًا ميں تم لوگوں كے ليے اُس كى طرف سے صاف صاف خبردار كرنے والا هوں».

اگر الله تعالى كا پيغام تم تك پهنچ گيا هے اور ميرى باتيں تمهارى سمجھ ميں آ گئى هيں تو پھر الله كى طرف رجوع كرنے ميں دير نه كرو. ممكن هے فرشتے كو تمهارى جان قبض كرنے كا حكم بھى مل چكا هو اور تمهارى مهلتِ عمل ختم هونے كا وقت بالكل قريب آ لگا هو.

UP
X
<>