May 4, 2024

قرآن کریم > الذاريات >sorah 51 ayat 52

كَذٰلِكَ مَآ اَتَى الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا قَالُوْا سَاحِرٌ اَوْ مَجْنُوْنٌ

اسی طرح ان سے پہلے جو لوگ تھے، اُن کے پاس بھی کوئی پیغمبر ایسا نہیں آیا جس کے بارے میں اُنہوں نے یہ نہ کہا ہو کہ : ’’ جادوگر ہے، یا دیوانہ ہے۔‘‘

آيت 52:  كَذَلِكَ مَا أَتَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ مِنْ رَسُولٍ إِلَّا قَالُوا سَاحِرٌ أَوْ مَجْنُونٌ:  «اسى طرح (هوتا آيا هے كه) نهيں آيا تھا ان سے پهلے لوگوں كے پاس كوئى رسول مگر انهوں نے يهى كها تھا كه يه ساحر هے يا مجنون هے».

UP
X
<>