May 7, 2024

قرآن کریم > الذاريات >sorah 51 ayat 44

فَعَتَوْا عَنْ اَمْرِ رَبِّهِمْ فَاَخَذَتْهُمُ الصّٰعِقَةُ وَهُمْ يَنْظُرُوْنَ

اس پر بھی اُنہوں نے اپنے پروردگار کا حکم ماننے سے سر کشی اِختیار کی تو اُنہیں کڑکے نے آپکڑا، اور وہ دیکھتے رہ گئے

آيت 44:  فَعَتَوْا عَنْ أَمْرِ رَبِّهِمْ:  «تو انهوں نے سركشى كى اپنے رب كے حكم سے»

فَأَخَذَتْهُمُ الصَّاعِقَةُ وَهُمْ يَنْظُرُونَ:  «تو ان كے ديكھتے هى ديكھتے ايك چھنگاڑ نے انهيں آ پكڑا».

UP
X
<>