May 7, 2024

قرآن کریم > الذاريات >sorah 51 ayat 43

وَفِيْ ثَمُوْدَ اِذْ قِيْلَ لَهُمْ تَمَتَّعُوْا حَتّٰى حِيْنٍ

اور ثمود میں بھی (ایسی ہی نشانی تھی) ، جب اُن سے کہا گیا تھا کہ : ’’ تھوڑے وقت تک مزے اُڑا لو۔‘‘ (پھر سیدھے نہ ہوئے تو عذاب آئے گا)

آيت 43:  وَفِي ثَمُودَ إِذْ قِيلَ لَهُمْ تَمَتَّعُوا حَتَّى حِينٍ:  «اور اسى طرح ثمود كے معاملے ميں بھى (نشانى هے) جب ان سے كها گيا كه ايك خاص وقت تك كے ليے تم فائده اٹھا لو (دنيا كى نعمتوں سے)».

UP
X
<>