قرآن کریم > الذاريات >sorah 51 ayat 45
فَمَا اسْتَطَاعُوْا مِنْ قِيَامٍ وَّمَا كَانُوْا مُنْتَصِرِيْنَ
نتیجہ یہ کہ نہ تو اُن میں یہ سکت رہی کہ کھڑے ہوسکیں ، اور نہ وہ اس قابل تھے کہ اپنا بچاؤ کرتے
آيت 45: فَمَا اسْتَطَاعُوا مِنْ قِيَامٍ وَمَا كَانُوا مُنْتَصِرِينَ: «تو نه ان ميں كھڑے هونے كى سكت رهى اور نه هى اس قابل رهے كه بدله ليتے».
يعنى نه تو وه اُٹھ هى سكے اور نه اپنا بچاؤ هى كر سكے.