May 19, 2024

قرآن کریم > المائدة >surah 5 ayat 37

يُرِيدُونَ أَن يَخْرُجُواْ مِنَ النَّارِ وَمَا هُم بِخَارِجِينَ مِنْهَا وَلَهُمْ عَذَابٌ مُّقِيمٌ 

وہ چاہیں گے کہ آگ سے نکل جائیں ، حالانکہ وہ اس سے نکلنے والے نہیں ہیں ، اور ان کو ایسا عذاب ہوگا جو قائم رہے گا

آیت 37:   یُرِیْدُوْنَ اَنْ یَّخْرُجُوْا مِنَ النَّارِ وَمَا ہُمْ بِخٰرِجِیْنَ مِنْہَا:  ،،وہ چاہیں  گے کہ آگ سے کسی طرح نکل جائیں لیکن نکل نہیں  پائیں  گے،،

             وَلَہُمْ عَذَابٌ مُّقِیْم:  ،،اور ان کے لیے ہو گا قائم رہنے والا عذاب۔ ،،

            یعنی ان کو مسلسل دائم اور قائم رہنے والا عذاب دیا جائے گا۔ 

UP
X
<>