May 8, 2024

قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 83

فَذَرْهُمْ يَخُوضُوا وَيَلْعَبُوا حَتَّى يُلاقُوا يَوْمَهُمُ الَّذِي يُوعَدُونَ

لہٰذا (اے پیغمبر !) انہیں اپنے حال پر چھوڑ دو کہ یہ ان باتوں میں ڈوبے رہیں ، اور ہنسی کھیل کرتے رہیں ، یہاں تک کہ وہ اپنے اُس دن سے جا ملیں جس کا ان سے وعدہ کیا جارہا ہے

آیت ۸۳:  فَذَرْہُمْ یَخُوْضُوْا وَیَلْعَبُوْا: ’’تو (اے نبی !) آپ ان کو چھوڑ دیجئے ‘یہ مین میخ نکالتے رہیں اور لہو و لعب میں پڑے رہیں‘‘

           حَتّٰی یُلٰقُوْا یَوْمَہُمُ الَّذِیْ یُوْعَدُوْنَ: ’’یہاں تک کہ یہ ملاقات کر لیں اپنے اس دن سے جس کا ان سے وعدہ کیا جا رہا ہے۔ ‘‘

UP
X
<>