May 8, 2024

قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 82

سُبْحَانَ رَبِّ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا يَصِفُونَ

آسمانوں اور زمین کا مالک اُن ساری باتوں سے پاک ہے جو یہ بنا یا کرتے ہیں

آیت ۸۲:  سُبْحٰنَ رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا یَصِفُوْنَ : ’’پاک ہے آسمانوں اور زمین کا رب ‘ عرش کا مالک ‘ ان تمام چیزوں سے جو یہ بیان کرتے ہیں۔ ‘‘

UP
X
<>