May 5, 2024

قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 69

الَّذِينَ آمَنُوا بِآيَاتِنَا وَكَانُوا مُسْلِمِينَ

اے میرے وہ بندو جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے تھے، اور فرماں بردار رہے تھے !

آیت ۶۹:  اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاٰیٰتِنَا وَکَانُوْا مُسْلِمِیْنَ: ’’یعنی وہ لوگ جو ہماری آیات پر ایمان لائے اور فرماں بردار تھے۔ ‘‘

UP
X
<>