قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 70
ادْخُلُوا الْجَنَّةَ أَنتُمْ وَأَزْوَاجُكُمْ تُحْبَرُونَ
تم بھی اور تمہاری بیویاں بھی، خوشی سے چمکتے چہروں کے ساتھ جنت میں داخل ہوجاؤ۔‘‘
آیت ۷۰: اُدْخُلُوا الْجَنَّۃَ اَنْتُمْ وَاَزْوَاجُکُمْ تُحْبَرُوْنَ: ’’داخل ہو جاؤ جنت میں تم بھی اور تمہاری بیویاں بھی ‘ تمہارا اعزاز و اکرام کیا جائے گا۔ ‘‘