قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 68
يَا عِبَادِ لا خَوْفٌ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ وَلا أَنتُمْ تَحْزَنُونَ
(جن سے کہا جائے گا کہ :) ’’ اے میرے بندو ! آج تم پر نہ کوئی خوف طاری ہوگا، اور نہ تم غمگین ہوگے
آیت ۶۸: یٰـعِبَادِ لَا خَوْفٌ عَلَیْکُمُ الْیَوْمَ وَلَآ اَنْتُمْ تَحْزَنُوْنَ: ’’ (اُن سے کہا جائے گا:) اے میرے بندو! آج تم پر نہ تو کوئی خوف ہے اور نہ ہی تم رنجیدہ ہوگے۔ ‘‘